28 جولائی، 2024، 10:25 AM

ایران کے 14 ویں صدر کی توثیق کی تقریب شروع

ایران کے 14 ویں صدر کی توثیق کی تقریب شروع

حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم کی موجودگی میں تقریب شروع ہوگئی ہے جس میں اعلی سیاسی و دفاعی حکام شرکت کررہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نومنتخب ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دور صدارت کے آغاز کے سلسلے میں تقریب کا باقاعدہ آغاز ہوا ہے۔

تہران کے حسینیہ امام خمینی میں ہونے والی تقریب میں سپریم لیڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای خصوصی طور پر شرکت کررہے ہیں۔

مہمانوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ تقریب میں اعلی سیاسی اور دفاعی حکام بھی شرکت کررہے۔

News ID 1925634

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • Naqvi sakina fatema 10:37 - 2024/07/28
      1 0
      We miss ibrahim raesi